

Loading content...
اس وقت تختِ بغداد پر احمد بن اسحاق قادر باللہ حاکم تھا مگر اس دور میں بنی مزید کی حکومت کا قیام نہ ہو سکا پھر 515ہجری میں سیف الدولہ صدقہ بن منصور کے والد منصور اور اس کے بھائی دبیس جس کا نام اس کی جد اعلیٰ کے نام پر تھا انہوں نے اس کی کوشش کی مگر اس حکومت کے قیام کی کوشش کے دوارن منصور کو قید کر لیا گیا اور فضل بن مستظہر مسترشد باللہ کے حکم پر اس کی آنکھوں میں سلائیاں پھیر دی گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار