

Loading content...
بابل سے ذرا جنوب میں جو ویرانہ تھا اسی میں بعد میں ایک شہر بنا تھا جس کا نام الجامعین تھا اس کی وجہ تسمیہ یہ تھی کہ اس میں دو جامع مساجد تھیں یہ قدیم فرات کے مشرقی کنارے پر تھا اور دریا کا مغربی کنارہ ویران تھا پھر بنی مزید کے سردار سیف الدولہ صدقہ بن منصور المزیدی نے اس ویرانہ میں اس شہر حلہ کی بنیاد رکھی…حلہ عربی میں بستی کو کہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار