

Loading content...
اس شہر کا محلِ وقوع بہت موزوں جگہ پہ تھا اس کی موزونیت کی وجہ یہ تھی کہ اس کے شمالی طرف دریائے فرات سے ایک نہر نکلتی تھی جسے نہرِ کَوثاکہا جاتا تھا اور دریائے فرات کے اس مقام سے کہ جہاں سے نہرِ کَوثا نکلتی تھی چھ فرسخ جنوب میں دریائے فرات دو شاخوں میں تقسیم ہو جاتا تھا اور دریائے فرات کی مشرقی شاخ کو اس وقت اصلی دریائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار