

Loading content...
اس کے بعد بنی عباس کا پہلا خلیفہ ابوالعباس السفاح حاکم بنا اس نے اس نئے آباد شہر کو دیکھا تو اسے مرکز بنانے کا ارادہ کیا اور اس کی تعمیر شروع کر دی اس نے اس کا نام بدل دیا اور اس کا نام اپنے دادا ہاشم کی مناسبت سے ہاشمیہ رکھا ،اس کی موت کے بعد منصور ملعون نے اس میں قیام کیا اور اس میں اضافہ بھی کیا مگر وہ اس میں نہ رہ سکا اور اسے چھوڑ گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار