

Loading content...
جس زمانہ میں آپ یہاں تشریف لائے تھے اس دور میں حلہ نام کا یہاں کوئی شہر آباد نہ تھا بلکہ دریائے فرات کے کنارے سے دو میل مشرق میں ایک شہر تھا جو قصر ابن ھبیرہ کے نام سے آباد تھا اس شہر کو آخری اموی خلیفہ مروان بن محمد بن مروان ملعون نے آباد کیا تھا اور اس کا نام اپنے ایک عراقی عامل ابن ھبیرہ کے نام پہ رکھا تھا مگر وہ اس شہر کو مکمل کرنے سے پہلے ہی فی النار ہو گیا اور اس کے ساتھ ہی بنی امیہ کی ملعون حکومت کا بھی خاتمہ ہو گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار