

Loading content...
بہر حال یہ سفر طے کر کے آپ قصرِ ابن ھبیرہ کے نواح میں تشریف لائے اور اس شہر میں داخل ہونے کی بجائے دریائے فرات کے مغربی کنارے کی طرف تشریف لے گئے وہاں اس وقت کوئی آبادی نہیں تھی یعنی آپ نے ویران علاقہ میں رہنا پسند فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار