

Loading content...
مگر تاریخ یہ نہیں بتاتی کہ یہ سفر کتنے دنوں میں طئے ہوا کیونکہ ان کے ساتھ پردۂ توحید کے مالک پردہ دار صلوات اللہ علیھنبھی تھے اور ایک سالہ معصوم شہزادی صلوات اللہ علیھا بھی ساتھ تھیں گرمی کا موسم بھی اپنی شدت کے عروج پر تھا اس لئے ممکن ہے کہ راستہ میں قیام ہوتا رہا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار