

Loading content...
ہیں دعا کرنا میرے یہ بچے چشم اعداء سے ہمیشہ محفوظ رہیں،یہ بھی عرض کی ہوگی کہ آقا ہم آپ کے گھر اطہر میں تشریف لائے تو آپ نے اپنی دو امانتیں ہمارے سپرد فرمائیں اب انہی کی حفاظت کی کوششیں کر رہے ہیں دعا فرمائیں ہم ان کی حفاظت میں کامیاب ہوجائیں،یہ بھی فرمایا ہو گا کہ ہمارا دل تو یہ کرتا ہے کہ پوری زندگی آپ کی مزار پہ مجاور بن کر رہیں مگر ہم آپ کی اولادکی حفاظت کیلئے آپ سے دور جارہے ہیں خدا کرے یہ دونوں گرم ہوا کے جھونکوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار