

Loading content...
11شوال 260 ہجری بمطابق 29جولائی 874عیسوی اتوار یا پیر کا دن ڈوبا تو گھر اطہر میں سامان سفر باندھا گیا ، جب نصف رات گزر گئی تو در اطہر پہ محمل بٹھائے گئے سنتِ امامِ مظلوم علیہ الصلوات و السلام میں رات کا سفر پسند فرمایا مگر یہ سفر چھ ماہ کا نہ تھا بلکہ پورے بیس سال کیلئے ہجرت کی جا رہی تھی جیسا کہ صاحب در مقصود نے اس کی تفصیل لکھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار