

Loading content...
ہے یعنی جو لوگ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر ایمان نہیں رکھتے تھے ان کے اور ان کے پاک کارواں کے درمیان ایسے پردے لگائے گئے تھے کہ جنھیںکوئی نہ دیکھ سکتا تھا اور یہ صفت پردوں کی تھی وہ حجاباً مستورا تھے کہ وہ ایسے پردے تھے کہ صاحبِ پردہ تو کیا وہ پردے بھی کسی کو نظر نہیں آ سکتے تھے وہ پردے بھی مع صاحبانِ پردہ چشم ِ عالم سے پوشیدہ تھے اور انہیں کوئی دیکھ بھی نہیں سکتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار