

Loading content...
شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریفکی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیھا سے تھا یہ احکام و توقیعات لینے ان کے درِ اطہر پہ جاتے تھے اور وہاں ان کی ایک پاک کنیز انہیں تازہ احکام عطا فرماتی تھیں اور خمس اور ہدیہ بھی وہی وصول فرماتی تھیں اور اس طرح سے یہ اسی پاک معظمہ صلوات اللہ علیھا کے ہی وکیل تھے اور وہی معظمہ صلوات اللہ علیھا ہی نفاذِ امورِ امامت فرما رہی تھیں اس کا ثبوت اس روایت سے ملتا ہے کہ جب جناب عثمان بن سعید سلام اللہ علیہکو حقِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی قسم دے کر پوچھا گیا کہ کیا تم نے کبھی اپنے مالک پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار