

Loading content...
ہم فوراً سجدے میں گر گئے اور ان کے سامنے زمینِ ادب چومی اور خالق کا شکر ادا کیا کہ جس نے ہمیں ہماری منزل تک پہنچا دیا تھا ـ اس کے بعد ہمارے شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمایا تم آئندہ سامرہ میں نہ آنا بلکہ بغداد میں جناب عثمان بن سعید العمری سلام اللہ علیہ کے پاس جانا جا کر انہیں اپنے خطوط دینا اور ہمارے توقیعات بھی انہی سے وصول کرنا اور ہمارا مالِ خمس و تحائف بھی ان ہی کی خدمت میں پیش کرنا اور تمام ہدایات وہاں سے حاصل کرنا ۔( خلاصہ)(R_111)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار