

Loading content...
وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم بھی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی ذات سے غیر متعارف تھے اور حصولِ حقیقت کیلئے سامرہ کا رخ کیا ہم بھی پہلے جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہکے سامنے پیش کئے گئے اور ان کا حال دیکھ کر نا امید ہوئے اور جو تحفے اور مالِ خمس ہم لائے تھے ان کے حوالے نہ کیا تو نتیجہ سابقہ مومنین جیسا نکلا اور ہمیں دربار کی پیشی پڑ گئی وہاں سے جیسے تیسے گلو خلاصی ہوئی جب ہم انتہائی نا امیدی کے عالم میں سامرہ شریف سے باہر نکلے تو ایک ویران جگہ پہ ہمیں جناب کافور سلام اللہ علیہ نے آواز دی ہم رک گئے اور وہ ہمیں درِ اطہر پہ لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار