

Loading content...
اس نظامِ ہدایت کے باوجود ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکبھی کبھی مومنین کے ایمان کے استحکام کیلئے خود بھی اپنی زیارت کروا دیتے تھے تاکہ مومنین ثابت قدم رہیں ان چھ ماہ میں ایسا بارہا ہوا جیسا کہ جناب علیؐ بن سنان الموصلی کی روایت میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار