

Loading content...
اس پر انہوں نے فرمایا کہ ایسا نہیںہے بلکہ اس کی مثالیںموجود ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلامنے وصیت کے معاملہ میں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات و السلامکی اتباع فرمائی ہے کیونکہ انہوں نے کربلامیں حفظِ امام کے پیشِ نظر اپنا وصی شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیھا کو قرار دیا تھا اور ایک سال تک یہ منصبِ امامت ان کے پاس رہا تھا اور شام سے واپسی کے بعد یہ منصب امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کو حاصل ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار