

Loading content...
جب میںنے یہ سوال کیا تو فرمایا کہ یہ ہم خود جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کی وصیت کے حوالے سے فرما رہے ہیں اور امام اس کا پابند نہیں ہوتا کہ وہ نائب کس کو بنائے،اس پر میں نے عرض کی کہ یہ تو تاریخِ شیعہ کا پہلا واقعہ ہے کہ ایک پاک مستور کو منصبِ وصایت بخشا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار