

Loading content...
فرمایا گیا کہ ہم تمہاری پریشانی کا مشاہدہ فرما رہے ہیں اور تمہارے مابین جو اختلاف پیدا ہو چکے ہیں ان کا بھی مشاہدہ فرما رہے ہیں اس کے بعد فرمایا اے محمدؐ بن عبداللہ یہ یاد رکھو کہ اللہ عز و جل اپنی حجتِ بالغہ و ناطقہ و صامتہ سے زمین کو کبھی خالی نہیں ہونے دیتا اور حجت اللہ کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ حسنینؐ شریفین علیھما الصلوات و السلامکی پاک اولاد میں سے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار