

Loading content...
وہ انہیں اپنے ساتھ لے کر درِ اطہر پہ آئے اور اپنے مولا جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کی نشست گاہ میں بٹھا دیا ـ یہ لوگ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے دیکھا اس نشست گاہ سے جو کمرہ ملحق تھا اس کے درمیان ایک خوب صورت پردہ آویزاں تھا جب ہم بیٹھ گئے تو پسِ پردہ ہم سے کسی مستور صلوات اللہ علیھا نے کلام فرمایا یہ نہیں معلوم کہ وہ کلام بالواسطہ تھی یا بلا واسطہ تھی ۔ ( یا اس پردہ پاک سے کلام ایجاد فرمائی جا رہی تھی )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار