

Loading content...
انہوں نے کہا تم ہمارے بھائی پر الزام لگا رہے ہو اب اس کا فیصلہ دربارِ معتمد باللہ ملعون میں ہو گا یہ فرما کر دربارِ خلافت میں تشریف لے گئے اور ان کی طلبی کروائی انہوں نے کہا ہم اجیر ہیں مالک نہیں جیسا ہمیں کہا گیا ہے اس کے مطابق کرنے کے ہم پابند ہیں اب اگر کوئی ہماری شرائط پوری کر دے گا تو مال اسے دے دیں گے بصورتِ دیگر یہ مال ان کے اصل مالکوں کو جا کر واپس کر دیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار