Loading content...
اس پر وہ جلال میں آ گئے اور فرمایا تم ہم سے علمِ غیب کے سوالات کرتے ہو ؟ کیا تم نے قرآن مجید میں نہیں دیکھا کہ علمِ غیب اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار