

Loading content...
انہوں نے بتایا ، پھر آنے کی وجہ پوچھی ، ان لوگوں نے بتایا کہ ان کے پاس مالِ امام ہے ، انہوں نے فرمایا چلو مجھے مال دو ، انہوں نے عرض کی کہ آپ کے پاک بھائی تو پہلے بتاتے تھے کہ تم کہاں سے آئے ہو؟ کس کس کا مال لائے ہو ؟ کیا کیا لائے ہو ؟آپ بھی اسی طرح مال کا بتاتے جائیں اور وصول کرتے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار