

Loading content...
جو وصیت نامہ امام علیہ الصلوات و السلام نے آخری وقت میں اہلِ حرم کے سپرد کیا تھا اور جو قاضی کی عدالت میں بھی درست مانا گیا تھا اس کی وجہ سے بھی اصل وصیہ والدہ پاک صلوات اللہ علیھا ہی تھیں ، اس کے علاوہ اگر محمد بن عبداللہ مطہری کی روایت جو 260 ہجری کی ہے اس کے ساتھ احمد بن ابراہیم کی روایت کو بھی ملا کر دیکھا جائے جو 262 ہجری کی ہے تو ثابت یہی ہوتا ہے کہ اصل وصیہ امام علیہ الصلوات و السلام کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا ہی تھیںان دو روایات کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ لوگ عالمِ حیرت و ضلالت میں سامرہ شریف میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار