

Loading content...
دوسری روایت میں ہے کہ منصبِ امامت اس دور میں جناب ابو محمدؐالعسکری علیہ الصلوات و السلامکی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کے سپرد تھا، اگر جمع بین الروایتین کا کلیہ یہاں بھی لاگو کیا جائے تو منصبِ امامت و مسندِ ہدایت کی اصل وارث جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلام کی والدہ پاک ہی تھیں اور ان کی نیابت جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلام کی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا فرما رہی تھیں اس نظرئے کی تائید کئی حوالوں سے ہوتی ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار