

Loading content...
(7) اس دور میں جب شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف مومنین کے گھروں کو زینت بخشتے تھے تو جب بھی کوئی کسی غلام سے پوچھتاکہ اس گھر میں کوئی ہے تو وہ جواب دیتا کہ ہاں صاحب الدارؐ یعنی گھر کے مالک موجود ہیں جس سے جاسوسوں کو بھی شک نہ گزرتا کہ یہ کس ذات پاک کا ذکر پاک ہو رہا ہے اور بات بھی درست ہوتی تھی کہ اصل گھر کے مالک تھے بھی وہی اور صرف اس گھر کے ہی نہیں بلکہ پوری آلِ محمد صلوات اللہ علیھم اجمعین کے گھروں کے مالک وہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار