

Loading content...
(6) آپ کا ایک نام پاک اس دور میں عالمؐ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی تھا اسے اس وقت بولا جاتا تھا جب کسی فقہی مسئلے میں اختلاف ہوتا ان میں سے کسی کو مولائے کائنات کی رائے معلوم ہوتی تو کہہ دیتا کہ عالم کی اس بارے میں رائے یہ ہے تو اس بات کو سارے تسلیم کر لیتے اور دشمن کو معلوم ہی نہ ہوتا کہ یہ کس ذات پاک کا ذکر کر رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار