

Loading content...
(4) اس دور میں ایک نام پاک رائج ہوا غریم عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی قرض خواہ ـ جب مومنین آپس میں شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے مال کا ذکر کرتے تھے تو کہتے تھے کہ ہم نے تو اپنے قرض خواہ کا مال بھجوا دیا ہے کیا تم نے بھی بھجوا دیا ہے یا نہیں ؟ اس طرح کے اندازِ بیان سے راز ہمیشہ راز ہی رہتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار