

Loading content...
(3) اس دور میں ایک نام غلام عجل اللہ فرجہ الشریف رائج ہوا جس کے معنی ہیں لڑکا یا وہ بچہ جو سنِ بلوغ کو پہنچ گیا ہو اس کے ایک معنی شہزادہ کے بھی ہیں اس نام کا مقصد یہ تھا کہ ذکرِ عام میں کسی کو احساس تک نہ ہو کہ کس ذات کا ذکر ہو رہا ہے بس کہہ دیا کہ اس بچے نے یہ فرمایا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار