

Loading content...
(1) جعفرؐ عجل اللہ فرجہ الشریف یہ نام بھی تقیہ کی وجہ سے رائج ہوا مومنین آپس میں اس نام پاک سے شہنشاہ ِمعظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذکر کرتے تھے اور جاسوسانِ بنی عباس یہ سمجھتے تھے کہ یہ جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ کے نام لیوا ہیں اس وجہ سے وہ ان کی نگرانی چھوڑ دیتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار