

Loading content...
اس دور میں مومنین اپنے پاک شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پاک تک نہیں لے سکتے تھے اور اکثر لوگوں کو تو نام پاک معلوم ہی نہیں تھا اور جنہیں معلوم تھا انہیں حکم تھا کہ کسی کے سامنے بیان ہی نہیں کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار