

Loading content...
فرمایا تمہارا ان کا اسم مبارک معلوم کرنا جا ئز نہیں اور نہ ہمیں ان کا اسم مبارک بیان کرنا جائز ہے ۔اس کے بعد فرمایا تم وقت کی نزاکت کو سمجھو دشمن کے ارادوں اور عزائم کو دیکھو اس کے بعد توقیع مبارک کا حوالہ دیا اور فرمایا کہ حال ہی میں جو توقیع مبارک صادر ہوئی ہے اس میں تمہارے اس سوال کا جواب بھی موجود ہے کہ تمہارے شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف فرماتے ہیں کہ ہم مظلوم ہیں طرید ہیں شرید ہیں ہم اپنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار