

Loading content...
اس کے جواب میں فرمایا یہ سوال کرنا تم پر بھی حرام ہے اور مجھ پر اس کا بتانا حرام ہے کیا آپ لوگوں نے ہر معصوم سے یہ حدیث نہیں سنی کہ ہمارے آخری فرزند کا حقیقی نام لینے والا ملعون ہے تا ایںکہ وہ پردہِ غیب سے باہر آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار