Loading content...
بھائیو کیا آپ نے نہیں سنا کہ کوئی زمانہ حجت سے خالی نہیں رہ سکتا اگر دنیا ایک لمحہ بھی حجت اللہ سے خالی ہو جائے تو لساخت الارض باھلھا زمین ساکنینِ زمیں کو نگل جائے کائنات برباد ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار