

Loading content...
چھ ماہ بعد جب شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے سامرہ کو ترک کیا تو قم کے آخری وفد کو حکم فرمایا تھا کہ اب تم سامرہ مت آنا بلکہ بغداد میں جناب عثمان بن سعید العمری سلام اللہ علیہکی خدمت میں اپنا مال پیش کرنا ان کے قول کو ہمارا قول سمجھنا اور اپنے خطوط انہی کے سپرد کرنا اور ہمارے توقیعات ( خطوط ) انہی سے وصول کرنا اور انہیں حکم دیا کہ اب آپ دوبارہ روغن فروشی کی دکان کھول لیں۔(R_106)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار