

Loading content...
کو ان کی ذات پر بے پناہ اعتماد تھا اس لئے سارے مومنین انہی سے حقیقت معلوم کرنے آتے تھے یہ ہمیشہ بغداد میں رہا کرتے تھے مگر اس عرصہ میں یہ سامرہ میں رہے ان پر اعتماد کی وجہ یہ تھی کہ یہ گیارہ سال کی عمر میں امام محمدتقی علیہ الصلوات و السلامکی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے تھے اور ایسی خدمت کی کہ ان سے لے کر ہمارے شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف تک ہر ولی العصر نے ان کے بارے میں فرمایا کہ ان کا قول ہمارا قول ہے اور ہمارا قول قولِ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور ان کا ہر قول اللہ کا قول ہے یہ اتنی عظیم صلاحیتوں کے مالک تھے کہ دربارِ عباسی میں انہیں کرسی عطا کی گئی پھر جب مومنین کیلئے حلال و طاہر گھی کا مسئلہ در پیش ہوا تو جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات و السلام نے انہیں حکم دیا کہ دربار حکومت کو چھوڑ کر روغن فروشی شروع کر دیں تاکہ مومنین کی پرہیز گاری قائم رہے اور ان کی مشکلات حل ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار