

Loading content...
اس کی وجہ بھی حفاظتِ پردہ ہی تھی اور ان روایات میں مؤرخین نے بھی درمیانہ راستہ اختیار کیا ہے اور اپنے سرتاج سے پہلے معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کی رحلت کو نہ ہی مانا ہے اور نہ ہی انکار کیا ہے اور جب ہم جمع بین الروایتین کرتے ہیں تو مزار بنانے کی یہی ایک وجہ نظر آتی ہے کہ دشمن کو ان کی تلاش سے روکنے کا یہ بھی ایک طریقہ اور تدبیر تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار