

Loading content...
تاریخ میں اس سفر کی کیفیات درج نہیں ہیں مگر میں اس سفر کے بارے میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ یہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا حکم بھی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا ہی نے دیا ہو گا کیونکہ ماؤں کو بیٹوں کی فکر بہت زیادہ ہوتی ہے اور انہی کے حکم پہ ایک جگہ سے دوسری جگہ اور ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہوتے رہے ہوں گے اور شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے بھی اسی لئے پاک پردہ داروں صلوات اللہ علیھن کو ساتھ رکھا ہوا تھا کہ اس میں انہی کی حفاظت کا خیال تھا کہ انہیں اگر گھر میں تنہا چھوڑا جاتا تو دشمن سے خطرہ تھا اس لئے انہیں گھر چھوڑ کر جانا حفظ ِپردہ کے منافی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار