

Loading content...
اس عالمِ پریشانی میں آپ تنہا نہیں تھے بلکہ پاک پردہ دار صلوات اللہ علیھن بھی آپ کے ساتھ ساتھ تھے اگر آپ تنہا ہوتے تو سفر قدرے آسان ہوتا مگریہاں ایسا نہ تھا اور ہر شریف انسان سمجھ سکتا ہے کہ مستورات اگر ساتھ ہوں تو شریفوں کا سفر کتنا مشکل اور اذیت ناک ہوتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار