

Loading content...
پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا کے ساتھ گھر چھوڑ رہے تھے وہ بھی اس عالم میں کہ کوئی رخصت کرنے والا نہیں تھا صرف چند غلام اور چند پاک کنیزیں ہمراہ تھیں ، ان چھ ماہ میں کسی ایک جگہ قیام رہا ہی نہیں بلکہ کبھی کسی غیر معروف مومن کے گھر کو زینت بخشی جاتی کبھی کسی دوسرے مومن کے گھر میں قیام فرمایا جاتا اور اگر حالات اجازت دیتے تو چند دنوں کیلئے اپنے گھر اطہر میں واپس بھی تشریف لاتے مگر اس میں قیام بہت کم رہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار