

Loading content...
یہ تو پہلے بیان ہو چکا ہے کہ آٹھ اور نو ربیع الاول کی درمیانہ شب میں آپ نے عارضی طور پر گھر اطہر سے ہجرت فرمائی جیسا کہ غلامانِ جنابِ جعفر تواب سلام اللہ علیہ نے بیان کیا تھا کہ رات کے پچھلے پہر سفید اونٹ درِ اطہر پہ آئے اور اہل ِ پردہ صلوات اللہ علیھنکومع سامان ایک انجانی منزل کی طرف لے گئے مگر اس کے چند دنوں بعد پھر اپنے گھر اطہر میں واپس تشریف لائے اس کے بعد دوسری ہجرت فرمائی یہ انتہائی سردی کا موسم تھا یعنی جنوری کا مہینہ تھا نصف شب کے قریب اپنی جدِ مظلوم علیہ الصلوات و السلامکی طرح آدھی رات کو سفر فرمانا پسند فرمایا عین سردی کے وقت جب لوگ اپنے لحافوںمیںکانپ رہے تھے اسی وقت شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف والدہ پاک صلوات اللہ علیھا اور ایک کمسن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار