

Loading content...
ابتدائی چھ مہینے یعنی ربیع الاول سے گیارہ شوال تک کا جو دور ہے یہ انتہائی پریشان کن دور ہے اس عرصہ میں شہنشاہِ معظم حجتِ دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف کا قیام سامرہ میں رہا لیکن چشمِ ظالمین سے بھی اور چشمِ مومنین سے بھی آپ غائب رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار