

Loading content...
یہ پہلی کنیز پاک نہیں تھیں کہ جنہوں نے مالک پاک کیلئے خود کو پیش کیا ہو بلکہ ان سے پہلے بھی ایک کنیز پاک نحریر رومی ملعون کی قید میں زندان میں تھیں یہ دوسری پاک کنیز ہیں اور اصل حالات یہی تھے کہ جنہیں سرسری طور پر دیکھنے سے صاحبانِ کتبِ غیبت کو اشتباہ ہوا ہے ورنہ اصل ملکہ ٔ دوراں صلوات اللہ علیھا تو اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ حفاظتِ الٰہی میں تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار