

Loading content...
جب فرعونِ بغداد نے یہ بات سنی تو انہیں قاضی القضاة حسین ابن ابی شوراب کی نگرانی میں دے دیا اور اس نے چھ ماہ تک انہیں محبوس رکھا اور ان کے اس بیان دینے کی وجہ صرف یہ تھی کہ جتنا عرصہ ہم زندان میں رہیں گی کم از کم اس عرصہ میں تو ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے دشمن غافل رہے گا اور ہمارے مالک اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار