

Loading content...
اس جواب پر انہیں دربار سے رخصت مل گئی جب وہ جانے لگے تو خلیفہ سے کہا ہم نووارد ہیں ہمارے ساتھ کسی کو بھیج دیں جو ہمیں شہر سے باہر تک چھوڑ آئے اب ہم واپس قم جانا چاہتے ہیں اس پر خلیفہ نے ایک غلام کو ان کے ساتھ روانہ کر دیا جب یہ شہر سے باہر آئے اور عباسی غلام کو واپس بھیج دیا تو اس وقت انہیں پسِ پشت سے نام لے کر پکارا گیا انہوں نے مڑ کر دیکھا تو کچھ دور ایک حبشی سیاہ فام غلام کھڑے ہیں اور انہیں بلا رہے ہیں یہ واپس آئے اور آتے ہی پیاسے لوگوں کی طرح سوال کیا کہ کیا تم ہمارے امامِ زمانہ ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار