

Loading content...
بعض لوگوںنے غیر سادات میں امامت کو ثابت کرنا شروع کر دیا الغرض بیسوں فاسد عقائد نے جنم لے لیا حالانکہ آئمہ ٔ ھدیٰ صلوات اللہ علیھم اجمعین نے اس دور کے بارے میں فرما دیا تھا کہ تم استعجال نہ کرنا اور اپنے سابقہ دین پر قائم و مستحکم رہنا تا اینکہ حق تم پر واضح ہو جائے اور امامِ حق تم سے خود رابطہ فرمائیں گے اور تمہارے لئے اپنا دروازہ کھول دیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار