

Loading content...
ان نظریات سے امام صادق علیہ الصلوات و السلام کا وہ فرمان صادق آیا کہ ہمارے آخری بیٹے کے بارے میں کئی لوگ کہیں گے کہ وہ پیدا نہیں ہوئے ،کئی لوگ ان کی وفات کے اور کئی لوگ ان کی شہادت کے قائل ہوں گے کئی جناب ابو محمدؐ العسکریعلیہ الصلوات و السلام کو عقیم کہیں گے کئی یہ کہیں گے کہ جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلام کی روح دوسروں کی ہیکل میں بول رہی ہے۔ (R_101)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار