

Loading content...
بعض لوگوں نے یہ نظریہ پیش کیاکہ جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلامشہید ہی نہیں ہوئے بلکہ وہ زندہ غائب ہیں اور وہی خروج فرمائیںگے اس نظریے کو شیخ طائفہ نے رد فرمایا ہے کہ جناب ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات و السلام ہی قائم آل محمد علیہ الصلوات و السلام ہیں اس کیلئے دیکھئے ۔(R_98)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار