

Loading content...
ان کا فرمان حق ہوا اور وہی زمانہ آ گیا ایک طرف ان مومنین پر نگرانی ہو رہی تھی ادھر وہ بے چین تھے جلد از جلد اپنے مالک کو ڈھونڈ لیں پورا ایران لبنان شام عراق اور عرب سامرہ کی طرف اُمڈا چلا آ رہا تھا تاکہ معلوم کریں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ کون ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار