

Loading content...
دینِ حق کا ہر طالب پریشانی میں اِدھر اُدھر بھاگ رہا تھا مگر کوئی رہنمائی کرنے والا نہ تھا ایک طرف اہلِ حق اپنے مالک کی تلاش میں سرگرداں تھے دوسری طرف فرعونِ بغداد کے جاسوس ان کے تعاقب میںبھاگ رہے تھے اور حا لت یہ تھی کہ دشمن دوست کے تعاقب میں شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف تک پہنچنا چاہتا تھا اس لئے دوستوں سے رابطہ بھی خطرہ سے خالی نہ تھا اسی زمانہ کے بارے میں شہنشاہِ معظم مولا امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار