

Loading content...
اب سوا ل یہ پیدا ہوتا ہے کہ سید مرحوم کو اشتباہ کیوں ہوا ؟ اس کا واحد جواب یہ ہے کہ کتب میںمعظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کے اسمائے مبارکہ میںایک صفاتی نام پاک صقیلسلام اللہ علیھا بھی ہے جو صیقل سے مشابہہ ہے اس وجہ سے انہیں اشتباہ ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار