

Loading content...
اس واقعہ کو بعینہ صاحبِ منتھی الآمال نے بھی لکھا ہے صاحبِ بحار و دیگر سینکڑوں کتب میں یہ واقعہ اسی طرح موجود ہے لیکن صاحبِ درِ مقصود نے کنیز پاک صیقل سلام اللہ علیھا کا نام لکھنے کی بجائے معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا ہی کا نام لکھ دیا ہے یعنی صیقل کی بجائے ] ن ر ج س ) صلوات اللہ علیھا لکھ دیا ہے جس سے مجھے اشتباہ ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار